شہباز شریف نے مستعفی ہونے کی خبروں کو مسترد کردیا۔

shahbaz shrif

پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اتوار کو پارٹی صدر کے طور پر اپنے استعفیٰ کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ سیاسی منظر سے غائب نہیں ہوئے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں